ٹریڈر کی جیت کی شرح اور رسک ریوارڈ کا تناسب
یہ بلاگ رسک ریوارڈ ریشو پر پہلے کے لکھے گیے بلاگز کا حصہ ہے۔ یہ بلاگ ٹریڈر کی جیت کی شرح، رسک ریوارڈ ریشو کا تعین ، ٹریڈرز کی جیت کی شرح اور رسک ریوارڈ ریشو کے درمیان تعلق کے بارے میں ہے۔ اس بلاگ کا مقصد ٹریڈرز کو ان کی ٹریڈ کے لیے “بنیادی […]