“ٹریڈرزکے چار بڑے “گناہ

یہ بلاگ ٹریڈرز کی  عام غلطیوں (میں اسے گناہ کہوں گا) کے بارے میں ہے جو نئے ٹریڈرز کرپٹو ٹریڈنگ شروع کرتے وقت کرتے ہیں۔ اسکے علا وہ اور بھی درجنوں دیگر یا متعلقہ غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ تاہم، میں اپنے آپ کو ان چار  غلطیوں تک محدود رکھنے کو ترجیح دوں گا جو نئے […]