رسک مینجمنٹ اور % 1کا اصول

رسک مینجمنٹ کا ٹریڈنگ سے وہی تعلق ہے جیسا کہ ریڑھ کی ہڈی کا انسانی جسم سے ہوتا ہے۔ جس طرح انسان ریڑھ کی ہڈی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اسی طرح ایک ٹریڈر رسک مینجمنٹ کے فن میں مہارت حاصل کیے بغیر مارکیٹ میں نہیں رہ سکتا۔رسک مینجمنٹ کی اہمیت کے باوجود، تقریباً […]