تھوری اور پریکٹیکل کا فرق: ٹریڈر کیسے ناکام ہوتے ہیں؟

کچھ ٹریڈر، جو نسبتاً نئے نہیں ہیں، ایک فیصد نقصان کے اصول اور پوزیشن کے سائز کے تصور کو سمجھتے ہیں اور معقول حد تک اچھا تکنیکی تجزیہ بھی کر سکتے ہیں۔ تاہم، وہ اس تھوری کو پریکٹیکل میں منتقل  کرتے ہوئے غلطیوں کا ارتکاب کرتے ہیں اور اس طرح مالی  نقصانات اور انتقامی ٹریڈ […]